فیصل آباد،غیرت کے نام پر بھائیوں نے بہن کو قتل کر دیا

ہفتہ 1 اکتوبر 2016 16:41

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔۔یکم اکتوبر۔2016ء) غیرت کے نام پر بھائیوں نے زہر دے کر بد چلن بہن کو قتل کر دیا ، آن لائن کے مطابق 12روز قبل تھانہ روڈالہ روڈ کے علاقہ 377گ ب میں بد چلنی کے شبہ میں عمر دراز وغیرہ 5بھائیوں نے اپنی بہن کنیز بی بی کو زہر دے دیا ، دو ہفتے موت و حیات کی کشمکش میں رہنے کے بعد گزشتہ روز دم توڑ گئی ، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ۔

متعلقہ عنوان :