بلوچستان کے علاقے تربت میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے 1 شخص کو قتل کر دیا

ہفتہ 1 اکتوبر 2016 16:39

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔۔یکم اکتوبر۔2016ء) بلوچستان کے علاقے تربت میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے 1 شخص کو قتل کر دیا اطلاعات کے مطابق تربت کے علاقے سامی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا لاش کو ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا مزید تفتیش کی جا رہی ہے ۔