دبئی: ڈی جی الیکٹرونک کی طرف سے ایل جی سمارٹ ٹی وی اور بی ایم ڈبلیو کار صرف 89,999 درہم میں دستیاب

ہفتہ 1 اکتوبر 2016 16:23

دبئی:  ڈی جی الیکٹرونک  کی طرف سے   ایل جی سمارٹ ٹی وی اور بی ایم ڈبلیو ..

دبئی:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔1اکتوبر 2016ء): متحدہ عرب امارات کی الیکٹرونک مصنوعات کی بڑی کمپنی شارف ڈی جی کی طرف سے ایل جی 4K کے65انچ ٹی وی خریدنے کے ساتھ بی ایم ڈبلیو 2017ماڈل کار بالکل مفت ۔ ٹی وی اور کار سمیت پیکج کی قیمت 89,999درہم قیمت رکھی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

( بی ایم ڈبلیو 2017کی اصل قیمت 145,000درہم ہے ) مگر ٹی وی اور کار دونوں محض 89,999درہم میں دستیاب ہیں۔ کار پر دو سال کی وارنٹی بھی دی جارہی ہے ۔ اس پورے پیکج میں صارف کو تقریباََ49000درہم کی بچت ہو گی ۔ کار کی بغیر کسی سروس کے قیمت 138,000درہم ہے ۔ ٹی وی بک کروانے کے لیے 0507119957یا ڈی جی گیٹیکس شاپر یا کسی بھی شارف ڈی جی 27سٹور پر ویزٹ کریں ۔