پیپلزپارٹی کے رہنما عبدالقادر پٹیل کے وکیل نے اپنا وکالت نامہ واپس لے لیا

ہفتہ 1 اکتوبر 2016 16:05

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔۔یکم اکتوبر۔2016ء) دہشت گردوں کو علاج کی سہولت فراہم کرنے سے متعلق کیس میں ملوث پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما عبدالقادر پٹیل کے وکیل نے اپنا وکالت نامہ واپس لے لیا ہے ۔

(جاری ہے)

اس ضمن میں قادر خان مندوخیل ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ میں عبدالقادر پٹیل کی مزید پیروی نہیں کرسکتا ہوں ۔میں نے اپنے فیصلے سے عدالت کو تحریری طور پر آگاہ کردیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :