15ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ انداز ی پرسوں ہو گی

ہفتہ 1 اکتوبر 2016 15:54

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔۔یکم اکتوبر۔2016ء) 15ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی ( پیر ) 3 اکتوبر کو ہو گی ۔

(جاری ہے)

قرعہ اندازی کاپہلا انعام 3کروڑ روپے کا ایک ، دوسرا انعام 1کروڑ روپے کے تین اور تیسرے انعام میں 1الاکھ 85ہزار روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کیے جائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :