پنجاب میں آبی پرندوں کے شکار پر عائد پابندی ختم کر دی گئی

ہفتہ 1 اکتوبر 2016 15:51

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔۔یکم اکتوبر۔2016ء) پنجاب میں آبی پرندوں کے شکار پر عائد پابندی ختم کر دی گئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پنجاب میں آبی پرندوں کے شکار پر عائد پابندی کو ختم کر دیا ہے جس کے بعداب 31مارچ تک آبی پرندوں کے شکار کی اجازت ہو گی یاد رہے اس سے قبل پنجاب میں آبی پرندوں کے شکار پر پابندی عائد تھی تاہم اب اس میں 6ماہ کیلئے نرمی کر دی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :