Live Updates

تحریک انصاف نے اچھا شو،غلط جگہ اور غلط وقت پر کیا،بلاول بھٹو زرداری

ہفتہ 1 اکتوبر 2016 15:47

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔۔یکم اکتوبر۔2016ء ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے اچھا شو،غلط جگہ اور غلط وقت پر کیا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے تحریک انصاف کے رائے ونڈ جلسے پر ردعمل کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف نے اچھا شو،غلط وقت اور غلط جگہ پر کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ جائز اپوزیشن ہمیشہ ملک کو سیاست پر ترجیح دیتی ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات