پنجا ب پولیس کے اہلکار نے ایمانداری کی نئی مثال قائم کردی

ہفتہ 1 اکتوبر 2016 14:43

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔۔یکم اکتوبر۔2016ء) پنجاب پولیس اہلکار نے شہری کو گمشدہ سامان واپس کر کے ایمانداری کی مثال قائم کر دی ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق ملتان کے علاقے میں پنجاب پولیس اہلکار کو موبائل فون اور پرس ملا جس میں ہزاروں روپے نقدی سمیت دیگر ضروری کاغذات بھی تھے ‘فرض شناس اہلکار نے موبائل فون کی مدد سے شہری کا پتہ لگا کر اسے سارا سامان کر دیا جس پر شہری نے اہلکار کو دعائیں دیں ۔

متعلقہ عنوان :