باغ سر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی صحافیوں کو بریفنگ’پاکستان کی جوابی کارروائی میں بھارت کا بھی نقصان ہوا ۔ عاصم سلیم باجوہ
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 1 اکتوبر 2016 13:48
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔یکم اکتوبر2016ء) : کنٹرول لائن پر باغ سر کے مقام پر ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم سلیم باجوہ نے صحافیوں کو بریف کیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر نے صحافیوں کو کنٹرول لائن کا دورہ کروایا۔ دورے کے دوران انہوں نے صحافیوں کو بریف کیا کہ کنٹرول لائن پر بھارتی اشتعال انگیزی کے جواب میں پاکستان نے بھر پور جوابی کارروائی کی۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ اس فائرنگ میں پاک فوج کے دو جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بریفنگ میں بتایا کہ ہمیں یقین ہے پاکستان کی جوابی کارروائی میں بھارت کا بھی نقصان ہوا ہے لیکن بھارت اس کو کیوں چھپا رہا ہے اس کا جواب بھارت ہی دے سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے لیے ہمیں جو بھی کرنا پڑے گا ہم کرنے کے لیے تیار ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ کے لیے امداد، عارضی امریکی بندرگاہ کی تعمیر کا آغاز بہت جلد
-
عمران خان نے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا کو پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
پاکستان کی چینی کاروباری اداروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
وزیرقانون کی بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس کے وفد سے ملاقات،وزیر قانون کو تنظیم کے کام اور مشن بارے آگاہ کیا
-
وزیراعظم نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کیلئے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا، وزیراعظم
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس (آئی پی سی) کے وفد کی ملاقات
-
ایران کے ساتھ تجارتی معاہد وں پر امریکا کی پاکستان کو پابندیاں عائدکرنے کی دھمکی
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سری لنکا کے دورے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.