15 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی 68 ویں قرعہ اندازی پرسوں ہوگی

ہفتہ 1 اکتوبر 2016 13:07

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔۔یکم اکتوبر۔2016ء) 15 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی 68 ویں قرعہ اندازی 3 اکتوبر بروز سوموار فیصل آباد میں منعقد ہوگی جس کا پہلا انعام 3 کروڑ‘ دوسرا انعام 1 کروڑ کے 3 انعامات جبکہ تیسرا انعام 1 لاکھ 85 ہزار روپے کے 1696 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے۔

متعلقہ عنوان :