سپیشل یو ایس ڈالر بانڈز کے منافع کو شمار کرنے کے لئے لندن انٹر بینک آفر ریٹ 1.2336 مقرر

ہفتہ 1 اکتوبر 2016 12:59

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔۔یکم اکتوبر۔2016ء) فائنانشل مارکیٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق جمعہ کو اسپیشل یو ایس ڈالر بانڈز کے منافع کو شمار کرنے کے لئے لندن انٹر بینک آفر ریٹ 1.2336 مقرر کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو جاری کردہ ایکسچینج ریٹ بلیٹن کے مطابق فارن کرنسی پر فارورڈ کورنگ کی تبدیلی کے لئے یو ایس ڈالر 104.7162، پاؤنڈ اسٹرلنگ 136.0473، یورو 117.3764 اور جاپانی ین 1.0325 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ مرکزی بینک نے ان ویلیوز کے حصول کے لئے تاریخ 4 اکتوبر 2016ء مقرر کی ہے۔

متعلقہ عنوان :