کشیدگی کے باوجود پاک بھارت تجارت متاثر نہیں ہوئی ، بھارتی اخبار

ہفتہ 1 اکتوبر 2016 12:54

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔۔یکم اکتوبر۔2016ء) بھارتی اخبارات نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر موجودہ صورت حال کے باوجود پاک بھارت تجارت متاثر نہیں ہے بھارتی اخبار دی ہندو نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ کشیدگی کے باوجود دونوں ملکوں کے درمیان تجارت کی صورت حال نارمل ہے اور 26 ٹرک پاکستان پہنچے ہیں اور 13 ترک بھارت پہنچے ہیں پاکستان اور بھارت کے درمیان تناؤ کے باوجود بارڈر ٹریڈ جاری ہے اور سامان بھرے ٹرکوں نے ایک دوسرے ملکوں کے سفر کیا ۔

متعلقہ عنوان :