کابل : افغان صوبے فرح میں امریکی فضائیہ کا حملہ ، 5 افغان سکیورٹی اہلکار ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 1 اکتوبر 2016 12:23

کابل : افغان صوبے فرح میں امریکی فضائیہ کا حملہ ، 5 افغان سکیورٹی اہلکار ..

کابل (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔یکم اکتوبر2016ء) : افغان صوبے فرح میں امریکی فضائیہ نے حملہ کیا۔ افغان میڈیا نے بتایا کہ حملے میں افغان سکیورٹی کے 5 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ جبکہ متعدد اہلکار زخمی ہیں۔

متعلقہ عنوان :