مزید کشیدگی نہیں چاہتے ، بھارت نے پاکستان سے رابطہ کر لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 1 اکتوبر 2016 11:42

مزید کشیدگی نہیں چاہتے ، بھارت نے پاکستان سے رابطہ کر لیا

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔یکم اکتوبر2016ء) : ایل او سی پرجارحیت دکھانے کے بعد بھارت کے ہوش ٹھکانے آ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کا کہنا ہے کہ ہم مزید کشیدگی نہیں چاہتے جس کے پیش نظر انہوں نے پاکستان سے رابطہ کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

مودی کے مشیر نے سینئیر شخصیت سے رابطہ کر کے پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف کو پیغام بھجوایا ہے۔ جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ بھارت کو ادراک ہو گیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ فوجی آپریشن سے زیادہ نقصان بھارت کا ہو گا۔ خیال رہے کہ بھارت ایل او سی پر جارحیت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ لیکن اب یوں معلوم ہوتا ہے کہ اب بھارت کے ہوش ٹھکانے آگئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :