سری نگر : وادی بھر میں آج بھی مکمل ہڑتال ، کشیدگی برقرار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 1 اکتوبر 2016 11:39

سری نگر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔یکم اکتوبر2016ء) : مقبوضہ کشمیر میں آج بھی وادی بھر میں ہڑتال ہے۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے پیش نظر 85 ویں روز بھی ہڑتال ہے۔

(جاری ہے)

وادی میں 85 ویں روز بھی کرفیو نافذ ہے جبکہ کشیدگی کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں کئی علاقوں میں بھارتی فوج کی ضافی نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ خیال رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ تاحلا جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :