خیبر ایجنسی: تحصیل باڑا میں‌گھر میں دستی بم حملہ ، ملزمان فرار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 1 اکتوبر 2016 11:35

خیبر ایجنسی: تحصیل باڑا میں‌گھر میں دستی بم حملہ ، ملزمان فرار

خیبر ایجنسی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔یکم اکتوبر2016ء) : خیبر ایجنسی میں دستی بم حملہ ہوا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑا میں ایک گھر میں دستی بم حملہ ہوا جس کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان تو نہیں ہوا البتہ مکان کو جزوی طور پر نقصان پہنچا۔

(جاری ہے)

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دستی بم حملہ کرنے والے ملزمان فرار ہو گئے جن کی تلاش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :