لائن آف کنٹرول پربھارتی فوج کی ایک بارپھر جارحیت

پاک فوج کی بھرپورجوابی کارروائی،بھارتی بندوقیں خاموش،آئی ایس پی آر

Fahad Shabbir فہد شبیر ہفتہ 1 اکتوبر 2016 09:00

لائن آف کنٹرول پربھارتی فوج کی ایک بارپھر جارحیت

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔1اکتوبر۔2016ء) لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی جارحیت پر پاک فوج کا موقف بھی سامنے آ گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چھمب سیکٹرپر بھارتی فوج کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ کی گئی۔

(جاری ہے)

بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ 4 گھنٹے تک جاری رہا۔پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی سے دُشمن کی گنیں خاموش ہو گئیں۔