ناران اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

Fahad Shabbir فہد شبیر ہفتہ 1 اکتوبر 2016 04:16

ناران اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

ناران(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30ستمبر۔2016ء) ناران اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق زلزلےکی شدت 3.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 12 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ محسوس ہوتے ہی عوام کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔