سکھر،سیکریٹری ڈسٹرکٹ آر ٹی اے کی جانب سے گاڑیوں کی چیکنگ

جمعہ 30 ستمبر 2016 22:47

سکھر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 ستمبر - 2016ء) سیکریٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی سکھر کی جانب سے گاڑیوں کی چیکنگ اور کرایوں پر عمل در آمد کرانے کے سلسلے میں مختلف گاڑیوں کی چیکنگ کے دوران زائد کرایہ وصول کرنے والوں گاڑی مالکان پر 9600 روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔

(جاری ہے)

چیکنگ کے دوران 112 گاڑیوں پرروٹ پرمٹس اور کرایہ نامہ آویزاں کیے گئے تھے۔

متعلقہ عنوان :