بھارتی گلوکارہ آشا بھوسلے آپے سے باہر ہو گئیں، خود پر تنقید کرنے والے پاکستانیوں کو کتا کہہ دیا
محمد علی جمعہ 30 ستمبر 2016 22:36
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔30ستمبر 2016ء) بھارتی گلوکارہ آشا بھوسلے نے خود پر تنقید کرنے والے پاکستانیوں کو کتا کہہ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی جارحیت کے بعد سے بھارتی فنکاروں نے بھی اپنا اصلی رنگ دکھا دیا ہے۔
(جاری ہے)
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان مخالف بیانات پر کئی بھارتی فنکاروں کو پاکستانیوں کی جانب سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
مشہور بھارتی گلوکارہ آشا بھوسلے بھی پاکستان کیخلاف زہر اگلنے میں کسی سے پیچھے نہ رہیں۔ گلوکارہ نے پاکستان مخالف خیالات پر پاکستانیوں کی تنقید پر آپے سے باہر ہوتے ہوئے انہیں کتا قرار دے دیا۔ تاہم مزید تنقید کا سامنا کرنے کے بعد انہوں نے وضاحت دی کہ ان کا اشارہ پاکستانیوں کی جانب نہیں بلکہ ان تمام افراد کی جانب تھا جو ان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کر رہے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.