دنیا بھر میں مسکراہٹ کا عالمی دن (کل )منایاجائیگا

جمعہ 30 ستمبر 2016 19:09

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 ستمبر - 2016ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسکراہٹ کا عالمی دن کل ( ہفتہ ) یکم اکتوبر کو منایا جائے گا ۔ اس سلسلہ میں مختلف شہروں میں واکس ، کانفرنسز ، سیمینارز، مذاکروں ، مباحثوں سمیت خصوصی تقریبات منعقد کی جائیں گی جس میں مختلف مکاتب فکر کی اہم شخصیات شر کت کریں گی۔

(جاری ہے)

اس موقع پرمیڈیا خصوصی پروگرام نشر کریگا جبکہ پرنٹ میڈیا بھی خاص اشاعتوں کا اہتمام کرے جائیگا۔

متعلقہ عنوان :