پنجگورمیں نامعلوم افرادکی فائرنگ7افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 30 ستمبر 2016 18:26

پنجگورمیں نامعلوم افرادکی فائرنگ7افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس ذرائع

پنجگور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30ستمبر2016ء) :پروم کے علاقے میں نامعلوم افرادنے فائرنگ کردی،جس کے نتیجہ میں7افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق پروم کے علاقے میں نامعلوم افرادنے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی۔

(جاری ہے)

جس سے باپ اور بیٹا سمیت 7افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کیخلاف کاروائی شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :