دہشت گرد اور فنکار میں فرق ہوتا ہے،پاکستانی دہشت گرد نہیں، سلمان خان

پاکستانی حکومت کے پرمٹ اور ویزے پر بھارت آتے ہیں، پابندی کی مخالفت کرتا ہوں ،اداکار

جمعہ 30 ستمبر 2016 17:57

دہشت گرد اور فنکار میں فرق ہوتا ہے،پاکستانی دہشت گرد نہیں، سلمان خان

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 ستمبر - 2016ء) بھارتی اداکار دبنگ خان سلمان خان نے پاکستانی اداکاروں کی بھارت میں پابندی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی فنکار دہشتگرد نہیں ہے۔ پاکستانی اداکار حکومت کے پرمٹ اور ویزے پر بھارت آتے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اداکارہ سلمان خان نے پاکستانی اداکاروں کی بھارت میں پابندی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگرد اور فنکار میں فرق ہوتا ہے فنکار دہشتگرد نہیں ہوتا ہے۔ پاکستان فن کار دہشتگرد نہیں ہیں۔ پاکستانی اداکار حکومت کے پرمٹ اور ویزے پر بھارت آتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :