رکن خاتون اسمبلی کی سپیکر اسمبلی کیساتھ جھڑپ، ایاز صادق نے مائیک بند کردیا

جمعہ 30 ستمبر 2016 17:54

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 ستمبر - 2016ء) رکن قومی اسمبلی مسرت اور سپیکر ایاز صادق میں جھڑپ ، رکن قومی اسمبلی نے الزام لگایا کہ فرنٹ سیٹ والے ارکان اسمبلی ہیں تو پیچھے والے نہیں پلیز آگے کی بجائے پیچھے بھی دیکھ لیا کریں سپیکر ایاز صادق نے کہا کہ آپ سیدھی انگلی کا استعمال کرکے بٹن دبایا کریں بعد ازاں جب بات بڑھنے لگی تو سپیکر نے اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے خاتون رکن اسمبلی کا مائیک بند کرادیا

متعلقہ عنوان :