مقبوضہ کشمییر کے علاقہ میں بھارتی پولیس پر ایک اور حملہ ۔ بھارتی میڈیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 30 ستمبر 2016 17:34

مقبوضہ کشمییر کے علاقہ میں بھارتی پولیس پر ایک اور حملہ ۔ بھارتی میڈیا

سری نگر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30ستمبر 2016ء) :مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس پرنامعلوم افراد نے حملہ کیا ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقہ شوپین میں مسلح افراد نے بھارتی کی سینٹری ریزرو پولیس فورس پر حملہ کیا ۔

(جاری ہے)

اس حملے میں کسی ہلاکت یا زخمی ہونے کی اطلاعات تاحال موصول نہیں ہوئیں۔ تاہم اس حوالے سے معلومات اکٹھی کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :