بھارت سرجیکل سٹرائیک کی صلاحیت ہی نہیں رکھتا۔ جاپانی میگزین

بھارتی فوج روس کا بنایا پرانا گائیڈ اسلحہ استعمال کرتی ہے،بھارتی فوج کولڈ وار کے تحت کام کرتی ہے۔جاپانی میگزین کی رپورٹ

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 30 ستمبر 2016 15:27

بھارت سرجیکل سٹرائیک کی صلاحیت ہی نہیں رکھتا۔ جاپانی میگزین

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30ستمبر2016ء) :بھارت سرجیکل سٹرائیک کی صلاحیت ہی نہیں رکھتا،بھارتی فوج روس کا بنایا پرانا گائیڈ اسلحہ استعمال کرتی ہے،بھارتی فوج کولڈ وار کے تحت کام کرتی ہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق جاپانی میگزین ڈپلومیٹ کی رپورٹ میں کہاگیاہے کہ بھارت اپنے ڈرون یا دوسرے سسٹم کے تحت بھی سرجیکل سٹرائیک کی صلاحیت نہیں رکھتا۔سرجیکل سٹرائیک کا دوسرا اہم جزوجی پی ایس گائیڈ شیلنگ ہیبھارت کا اینٹی اٹیک گائیڈ میزائل بھی تیاری کے مراحل میں ہے۔رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ جی پی ایس گائیڈ سسٹم اور شیلنگ کی سہولت بھی بھارت کے پاس نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :