قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام تک ملتوی

جمعہ 30 ستمبر 2016 15:17

اسلام آباد ۔ 30 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔30 ستمبر۔2016ء) قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کو شام پانچ بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا جس میں قواعد معطل کر کے فاٹا اصلاحات پر بحث کرائی گئی جس کے بعد سپیکر سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کو شام پانچ بجے تک ملتوی کر دیا۔

متعلقہ عنوان :