فاٹا میں مقامی حکومتوں کے انتخابات کا انعقاد ضروری ہے،شہریار خان آفریدی
جمعہ 30 ستمبر 2016 15:15
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ فاٹا کو بھارتی مقبوضہ کشمیر سے مشابہت کی ہم بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ فاٹا میں مظالم ہوئے مگر وہاں پر کسی نے پاکستان کے خلاف نعرہ نہیں لگایا۔
ہمیں ملک کے داخلی مسائل پر بات کرنے کا پورا حق حاصل ہے۔ جن لوگوں کے بزرگوں نے انگریزوں سے حلف لئے انہیں اس بات کا خیال رکھنا چاہئے کہ وہ پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن ہیں، انہیں صرف اور صرف پاکستان کی بات کرنی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ آئی ڈی پیز کے ساتھ زیادتیاں ہوئی ہیں، ان کی املاک تباہ ہوئی ہیں، ان کی خاطر خواہ مدد نہیں کی گئی۔ فاٹا کے لوگ محب وطن پاکستانی ہیں، ہمیں ماضی کو بھلا کر پاکستان کی تعمیر نو پر توجہ مرکوز کرنا ہوگی۔ ہمیں تمام دھمکیوں کو پس پشت ڈال کر دلیری سے آگے بڑھنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں فاٹا کے لوگوں کی آواز سننی چاہئے۔ بحث سمیٹنے میں جلد بازی سے کام نہ لیا جائے۔ فاٹا میں مقامی حکومتوں کے الیکشن کا انعقاد بہت ضروری ہے۔ ایک صوبے میں دو نظام نہیں چل سکتے، فاٹا میں سرکاری محکموں کی استعداد کار بڑھانی ہوگی، سکولوں اور صحت کے مراکز میں عملہ موجود نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.