سینیٹ کا اجلاس پیر کی سہ پہر تک ملتوی

جمعہ 30 ستمبر 2016 14:59

اسلام آباد ۔ 30 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔30 ستمبر۔2016ء) سینیٹ کا اجلاس پیر کو سہ پہر تین بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے علاوہ ایجنڈے میں شامل دیگر امور نمٹائے گئے۔

متعلقہ عنوان :