بالی وڈ کے دبنگ خان نے پاکستانی فنکاروں پر عائد پابندی کی مخالفت کر دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 30 ستمبر 2016 14:34

بالی وڈ کے دبنگ خان نے پاکستانی فنکاروں پر عائد پابندی کی مخالفت کر ..

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30ستمبر 2016ء) : بالی وڈ کے دبنگ خان نے اپنے دبنگ بیان میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی کی مخالفت کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سلمان خان کا کہنا تھا کہ فنکار دہشتگرد نہیں ہوتا۔

(جاری ہے)

دہشتگرد اور فنکار میں فرق ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی فنکار حکومت کے پرمٹ اور ویزے پر بھارت آتے ہیں۔ خیال رہے کہ گذشتہ روز بھارت کی جانب سے پاکستانی فنکاروں پر پابندی عائد کی گئی تھی ، جس کی سلمان خان نے مخالفت کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :