سینیٹ میں ڈپٹی کمشنر گوادر کی طرف سے سینیٹر طلحہ محمود کے ساتھ غیر مناسب رویئے سے متعلق تحریک استحقاق پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش

جمعہ 30 ستمبر 2016 13:06

اسلام آباد ۔ 30 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔30 ستمبر۔2016ء) سینیٹ میں ڈپٹی کمشنر گوادر کی طرف سے سینیٹر طلحہ محمود کے ساتھ غیر مناسب رویئے سے متعلق تحریک استحقاق سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط و استحقاقات کے چیئرمین سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :