سینیٹ میں نندی پور پاور پلانٹ سے متعلق تحریک التواء کی منظوری کے تعین کا معاملہ موخر

جمعہ 30 ستمبر 2016 13:06

اسلام آباد ۔ 30 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔30 ستمبر۔2016ء) سینیٹ میں تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کی تحریک التواء کی منظوری کے تعین کا معاملہ موخر کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایوان بالا میں نندی پور پاور پلانٹ میں تیل کے ریکارڈ کی آتشزدگی سے متعلق تحریک التواء کی منظوری کا معاملہ بھی ایجنڈے میں شامل تھا لیکن محرک کی عدم موجودگی کی وجہ سے اسے موخر کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :