سینیٹ میں سندھ کے بعض دیہات کو بجلی کی فراہمی کی سکیموں کی عدم تکمیل سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس موخر

جمعہ 30 ستمبر 2016 13:06

اسلام آباد ۔ 30 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔30 ستمبر۔2016ء) سینیٹ میں سندھ کے بعض دیہات کو بجلی کی فراہمی کی سکیموں کی عدم تکمیل سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس موخر کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر سسی پلیجو کا اس معاملے پر توجہ دلاؤ نوٹس بھی ایجنڈے میں شامل تھا لیکن محرک کی عدم موجودگی کی وجہ سے اسے موخر کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :