آرمی چیف جنرل راحیل شریف لاہور پہنچ گئے۔ آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 30 ستمبر 2016 13:01

آرمی چیف جنرل راحیل شریف لاہور پہنچ گئے۔ آئی ایس پی آر

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30ستمبر 2016ء) : آرمی چیف جنرل راحیل شریف لاہور پہنچ گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف لاہور پہنچے ہیں۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا دورہ لاہور مختصر ہو گا۔