محبت کے بدلے نفرت، بھارتی فنکاروں کا اصل چہرہ منظر عام پر
جمعہ 30 ستمبر 2016 12:37
(جاری ہے)
محبت اور مہمان نوازی کایہ صلہ دیا کہ بھارتی فنکار و اداکار بھی زہر اگلنے لگے اور بھارتی فوج کے ناکام شو کو سراہنے لگے، بالی ووڈ اداکارشاہ رخ خان نے ٹوئٹ میں ناکام حملے پر بھارتی فوج کا شکریہ اداکردیا، ٹوئٹ دیکھ کر شاہ خان کے مداحوں نے کہا کہ ناجانے کنگ خان کو کیا ہوگیا۔
شاہ رخ خان کی دیکھا دیکھی اکشے کمار نے بھی کنٹرول لائن کی خلاف ورزی پر اپنی فوج کا شکریہ ادا کیا۔اداکار ورن دھاون، رتیش دیش مکھ، سنی دیول، لتا منگیشکر اور ارجن رامپال نے بھی اپنے ٹوئٹس میں بھارتی فوج کو سراہا ہے۔بھارتی فوج کی امن دشمنی پر شرمندہ ہونے کے بجائے بھارتی فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن نے الٹا پاکستانی اداکاروں اور پروڈکشن اسٹاف پر پابندی لگادی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.