فلم سٹار میگھا نے محرم الحرام کے احترام میں ایک ماہ کیلئے شوبز سر گر میاں چھوڑ دیں ‘ذرائع

جمعہ 30 ستمبر 2016 12:16

فلم سٹار میگھا نے محرم الحرام کے احترام میں ایک ماہ کیلئے شوبز سر گر ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 ستمبر۔2016ء) فلم سٹار میگھا نے محرم الحرام کے احترام میں ایک ماہ کیلئے شوبز سر گر میاں چھوڑ دیں ‘ذرائع کے مطابق شالیمار تھیٹر میں فلم سٹار میگھا نے نئے ڈرامہ میں کام کر نے سے بھی معذرت کرلی ہے اور وہ اب محرم الحرام کے مہینے میں کسی بھی شوبز تقر یب یا شوبز سر گر می میں شر یک نہیں ہوں گی اور محرم کے بعد لاہور سے ہی شوبز سر گر میوں کا دوبارہ آغاز کر یں گی ۔

متعلقہ عنوان :