بھارتی پروڈیوسرز کی پاکستانی فنکاروں اور ٹیکنیشنز پر بولی وڈ میں کام کرنے پر پابندی عائد
جمعہ 30 ستمبر 2016 11:54
(جاری ہے)
اس سے قبل ہندو انتہا پسند گروپ نے بھی بولی وڈ میں کام کرنے والے پاکستانی اداکاروں کو دھمکی دی تھی۔ہندو گروپ ایم این ایس نے پاکستانی فنکاروں کو بھارت سے نکل جانے کا کہا تھا جس کے بعد پاکستانی فنکار وطن واپس آگئے تھے۔
اس سے قبل گلوکار شفقت امانت علی اور عاطف اسلم نے بھارت میں اپنے کنسرٹس کو منسوخ کردیا تھا۔گلوکار شفقت امانت علی ہندوستان کے شہر بنگلور میں 30 ستمبر کو پرفارم کرنے والے تھے جبکہ عاطف اسلم کا کنسرٹ گڑگاوٴں میں 15 اکتوبر کو منعقد کیا جارہا تھا، دونوں ہی ایونٹس منسوخ کردیے گئے۔واضح رہے کہ یہ پہلی بار ہے کہ بولی وڈ پروڈیوسرز کی ایسوسی ایشن نے پاکستانی فنکاروں پر اس طرح کی پابندی عائد کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.