نیپرا نے بجلی کی قیمت میں‌ 2 روپے 56پیسے کمی کی منظوری دے دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 30 ستمبر 2016 11:51

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں‌ 2 روپے 56پیسے کمی کی منظوری دے دی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30ستمبر 2016ء) : نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 56 پیسے کمی کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا میں سی پی پی اے کی اگست کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست کی سماعت ہوئی۔

(جاری ہے)

جس میں نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 56 پیسے کمی کی منظوری دے دی ہے۔ بجلی کی قیمت میں کمی کی منظوری اگست کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔ نیپرا ذرائع کے مطابق اس کمی سے صارفین کو 27 ارب روپے کا ریلیف ملے گا۔

متعلقہ عنوان :