وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 30 ستمبر 2016 11:15

وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30ستمبر 2016ء) : وزیر اعظم نوا زشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا گیا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری شرکا کو مسئلہ کشمیر پر بریف کریں گے۔ اجلاس میں وزیر اعظم نوا زشریف کے دورہ امریکہ اور عالمی رہنماؤں سے ملاقاتوں سے متعلق بھی اجلاس کو بریف کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :