چیف جسٹس پاکستان نے بھارت میں کانفرنس میں شرکت کی دعوت مسترد کردی

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعہ 30 ستمبر 2016 09:44

چیف جسٹس پاکستان نے بھارت میں کانفرنس میں شرکت کی دعوت مسترد کردی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30ستمبر۔2016ء) چیف جسٹس پاکستان نے بھارت میں کانفرنس میں شرکت کی دعوت مسترد کر دی۔کانفرنس 21 سے 23 اکتوبر کو نئی دلی میں ہونا ہے۔

(جاری ہے)

اس معاملے پر چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے اس سلسلے میں اپنے بھارتی ہم منصب کو خط لکھا ہے اور کہا ہے کہ موجودہ حالات میں کانفرنس میں شریک نہیں ہو سکتا۔

متعلقہ عنوان :