تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے مرکزی رہنما حیدر عباس کاظمی انتقال کر گئے

جمعرات 29 ستمبر 2016 22:46

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 ستمبر - 2016ء) تحریک نفاذہ فقہ جعفریہ پاکستان کے مرکزی رہنما سید حیدر عباس کاظمی علالت کے باعث قضائے الہٰی سے انتقال کر گئے۔

(جاری ہے)

وہ سید یاور کاظمی ، مختار کاظمی کے والد اور سید نجم عباس کاظمی مرحوم کے بڑے بھائی تھے۔ مرحوم کا جنازہ جمعہ 30ستمبر کو پونے گیارہ بجے دن اْن کی رہائش گاہ کرتار پورہ نزد اصغر مال چوک سے اْٹھایا جائے گا اور نماز جنازہ مرکزعیدگاہ میں ادا کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :