بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمبا والا کی دفتر خارجہ طلبی

muhammad ali محمد علی جمعرات 29 ستمبر 2016 19:20

بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمبا والا کی دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29ستمبر2016ء) بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمبا والا کی دفتر خارجہ طلبی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کے ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمبا والا کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

گوتم بمباوالا کو دفتر خارجہ طلب کرکے ایل اوسی پر بھارتی بلا اشتعال فائرنگ پر شدید احتجاج کیا گیا۔ جبکہ سیکریٹری خارجہ اعزاز چودھری نے احتجاجی مراسلہ بھارتی ہائی کمشنر کے حوالے کیا۔

متعلقہ عنوان :