حکومت کایکم اکتوبرسے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

اوگرانے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4روپے فی لیٹرکمی کی سمری وزارت خزانہ کوارسال کی تھی۔اوگرا ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 29 ستمبر 2016 18:58

حکومت کایکم اکتوبرسے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29ستمبر2016ء) :حکومت نے یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کرلیاہے،اوگرانے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4روپے فی لیٹرکمی کی سمری وزارت خزانہ کوارسال کی تھی۔

(جاری ہے)

اوگرا ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونے پراوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4روپے فی لیٹر کمی کی سمری وزارت خزانہ کو ارسال کی تھی۔جس پر وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھا کر پچھلے مہینوں کی قیمتوں میں ایڈجسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :