بحرین: ٹریفک پولیس کی کاروائی،کار وں کے کرتب دکھانے والے متعدد نوجوان گرفتار
جمعرات 29 ستمبر 2016 18:18
بحرین:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔29ستمبر 2016ء): بحرینی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے کار وں کے کرتب دکھانے والے متعدد ڈرائیوروں کو گرفتار کر لیا۔
(جاری ہے)
جنرل ڈائریکٹوریٹ آف ٹریفک پولیس لفٹیننٹ کرنل عادل الدوسری کا کہناتھا کہ گاڑیوں سے غیر قانونی کرتب دکھانے والوں ، تیز رفتار ی سے گاڑی چلانے والوں اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی نہ کرنے والوں کے خلاف سخت اقدامات کیئے جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ کاروں کے کرتب دکھانے والے نوجوانوں کے خلاف گزشتہ ماہ سے مہم جاری ہے ۔ اس ہفتے بھی متعدد نوجوانوں کو گرفتار کیا گیاہے ۔کاروں کے کرتب دکھانے کے دوران متعدد افراد اپنی جان بھی گنوا بیٹھتے ہیں۔ کرتب دکھاتے ہوئے متعدد شہری بھی حادثات کا شکار ہوئے ہیں۔ کرنل عادل کا مزید کہناتھا کہ یہ مہم اگلے ماہ بھی اسی انداز سے چلائی جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.