اسحاق قتل کیس،تین ملزم اشتہار قرار،ایک بری

جمعرات 29 ستمبر 2016 16:54

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 ستمبر۔2016ء) ضلعی عدالت اسلام آباد کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ خرم علی خان نے محمد اسحاق قتل کیس میں ایک ملزم کو بری جبکہ تین ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا، محمد اسحاق قتل کا مقدمہ تھانہ بہارہ کہو میں درج تھا، عدالت نے مقدمہ نمبر232/10میں فیصلہ سناتے ہوئے ایک ملزم نور الحق کو k265 کے تحت بری کر دیا، جبکہ واقعہ میں ملوث 3افراد عبدالحق، میاں اور نور محمد کو اشتہاری قرار دے دیا۔

متعلقہ عنوان :