جاتی امرا کی جانب والے راستو ں کو سیل کردیا گیا

جمعرات 29 ستمبر 2016 16:49

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 ستمبر۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے 30ستمبر کے احتجاجی جلسہ اڈا پلاٹ کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے جاتی امرا کی جانب والے راستو ں کو جلسہ سے ایک روز قبل ہی سیل کردیا ہے اور جاتی امرا کے راستے پر جگہ جگہ مسلح پولیس اہلکار تعینات کردئیے گئے ہیں۔