بھار ت نے سرحد کیساتھ 10کلو میٹر تک علاقہ خالی کرانا شروع کردیا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

جمعرات 29 ستمبر 2016 16:33

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 ستمبر۔2016ء) اڑی حملے کے بعد جھوٹے دعوے کرنے والے بھارتی میڈیا نے ایک اور دعوی کیا ہے کہ بھارت نے سرحد کے ساتھ دس کلو میٹر تک علاقہ خالی کرانا شروع کر دیا ۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان کی جانب سے کسی بھی ممکنہ حملے کے پیش نظر بھارتی حکومت نے سرحد کے ساتھ 10کلو میٹر تک کا علاقہ خالی کرانا شروع کردیا ہے جبکہ سرحدوں کے ساتھ بارڈر سیکیورٹی فورس(بی ایس ایف) کی تعداد بھی بڑھادی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :