Live Updates

رائیونڈ شہر میں تمام سرکاری و غیر سرکاری تعلیمی ادارے کل معمول کے مطابق کھلیں گے

جمعرات 29 ستمبر 2016 16:10

رائے ونڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 ستمبر۔2016ء) تحریک انصاف کے رائیونڈ مارچ کے دوران ( جمعہ ) رائیونڈ شہر میں تمام سرکاری و غیر سرکاری تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلیں گے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رائیونڈ مارچ کے باعث اڈا پلاٹ جلسہ عام کیوجہ سے ( جمعہ ) صرف رائے ونڈ روڈ پر واقع سرکاری و غیر سرکاری تعلیمی اداروں کو چھٹی دیکر بند کیا گیا ہے جبکہ رائے ونڈ شہر کے تمام سرکاری ،غیر سرکاری ادارے معمول کے مطابق کھلیں رہیں گے ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات