عمران خان سے ڈی جے بٹ کی ملاقات بے سود گئی ، رائیونڈ مارچ میں ساؤنڈ سسٹم لگانے کا کنٹریکٹ ڈی جے ولی سنز کو مل گیا
جمعرات 29 ستمبر 2016 16:08
(جاری ہے)
گزشتہ روز جب عمران خان گاڑی میں سوار ہو کر اپنی رہائش گاہ داخل ہور ہے تھے تو ڈی جے بٹ بھی زبردستی اندر چلا گیا جسے دیکھ کر عمران خان گاڑی سے باہر نکلے تو ان سے مختصر ملاقات کی جب ڈی جے بٹ نے ساؤنڈ سسٹم لگانے کی استدعا کی تو عمران خان نے بتایا کہ رائیونڈ مارچ کے لیے ساؤنڈسسٹم کا کنٹریکٹ کس کو دینا ہے ان معاملات کو پی ٹی آئی لاہور کی ضلعی انتظامیہ دیکھ رہی ہے آپ ان سے رابطہ کریں ۔
جس پر ڈی جے بٹ افسردہ ہو کر اسی طرح الٹے قدموں واپس آگئے ۔ڈی جے بٹ کا کہنا تھا کہ مجھے پی ٹی آئی کے جلسوں میں ساؤنڈ لگانے کا کنٹریکٹ ملے یا نہ ملے لیکن میں پی ٹی آئی کا کارکن ہوں اور رہوں گا۔ ذرائع کے مطابق رائیونڈ مارچ کے لئے ساؤنڈ سسٹم لگانے کا کنٹریکٹ ڈی جے ولی سنز کو دیا گیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
طلباءکو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ءنے رجسٹریشن کروالی
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.