پی ٹی‌آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے واہگہ بارڈر جانے کا اعلان کردیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 29 ستمبر 2016 15:45

پی ٹی‌آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے واہگہ بارڈر جانے کا اعلان کردیا

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔29 ستمبر 2016ء) : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے واہگہ بارڈر جانے کا اعلان کر دیا ہے۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا یے کہ میں واہگہ بارڈر پر موجود سکیورٹی فورسز کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے جا رہا ہوں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کارکنوں سمیت عوام کو پیغام دیا کہ وہ مودی اور ان کے یاروں کو کرارا جواب دینے کے لیے رائے ونڈ پہنچیں۔ خیال رہے کہ پی ٹی آئی نے آئندہ کل 30 ستمبر کو رائے ونڈ میں احتجاج کرنے کا اعلان کر رکھا ہے۔

متعلقہ عنوان :